Company Profile

Company Profile


DIC Pakistan Limited is the leading manufacturer of quality printing inks in Pakistan. DIC Pakistan Ltd is a joint venture between M/s Packages Ltd of Pakistan and DIC Asia Pacific (Formerly Dainippon Ink & Chemicals) of Singapore. The company started its operations from July 1994.

DIC Pakistan Ltd is not only the largest ink manufacturer of Pakistan but also the first printing ink manufacturing company of Pakistan to attain the ISO 9001, ISO 14001, OHSAS 18001 certification. Today the company employs around 200 people and focuses on performance based printing inks for the Sheetfed Offset, Flexographic and Gravure printing industries located all over Pakistan i.e. from Karachi to Peshawar.

کمپنی پروفائل

ڈی آئی سی پاکستان لمیٹڈ پاکستان میں معیاری پرنٹنگ سیاہی تیار کرنے والا صف اول کا کارخانہ ہے۔ ڈی آئی سی پاکستان لمیٹڈ ایک بڑی سائز کی کمپنی ہے۔ سنگاپور کی میسرز پیکیجز لمیٹڈ آف پاکستان اور ڈی آئی سی ایشیاء پیسیفک (سابقہ ​​ڈینیپون انک اینڈ کیمیکلز) کے مابین مشترکہ منصوبہ کمپنی ڈی آئی سی پاکستان لمیٹڈ۔ کمپنی نے اپنی کاروائی جولائی 1994 سے شروع کی تھی۔

اس وقت ڈی ۔آئی۔ سی پاکستان ل لمیٹڈ نہ صرف سب سے بڑی پرنٹنگ انکس بنانے والی کمپنی ہے۔ بلکہ پاکستان میں پرنٹنگ انکس بنانے والی وہ پہلی کمپنی ہے جس نے مندرجہ ذیل سرٹیفکیٹس حاصل کر رکھے ہیں۔

(ISO9001, ISO14001, OHSAS18001)

ٓٓٓٓٓآج کمپنی میں200 کے قریب لوگ کام کر رہے ہیں جن کا بنیادی مقصد کراچی سے پشاور تک ، یعنی پورے پاکستان میں واقع شیٹ فیڈآفسٹ ، فلیکسوگرافک اورروٹو گریور پرنٹنگ انڈسٹری کے لیے معیاری انکس فراہم کرنا ہے۔

DIC Pakistan Ltd. supply inks for food packaging that have been carefully formulated to exclude materials known to be toxic. We exclude all materials on BCF (formally SBPIM) and CEPE exclusion lists. In addition, we select pigments, which have high bleed resistance and materials with low migratory potentials.

We supply these inks on the understanding that they will not be printed in such a way as to come into direct contact with food and that the printer or converter will use suitable packaging design. The substrate should form an effective functional barrier between print and food stuff, printing should not occur in areas which by folding come into contact with food and the inks should be properly dried or cured.

Our policy is not to supply inks for application where the printed surface will be intentionally in contact with the food.

ڈی آئی سی پاکستان لمیٹڈ ، فوڈ پیکجنگ کے لیے بھی پرنٹنگ انکس فراہم کرتی ہے۔ جسے مضر صحت اثرات سے پاک خام مال سے انتہائی احتیاط سے بنایا جاتا ہے۔ ہم انکس کی تیاری میں اس بات کا خاص خیال رکھتے ہیں۔ کہ ہماری انکس میں اایسا میٹر یل استعمال نہ ہو جوکہBCF/CEPE جیسے دیگر سٹینڈر ڈز کی فراہم کردہ ممنوعہ فہرست میں شامل ہو۔

ہم اس بات کو پیش نظر رکھتے ہوئے یہ انکس فراہم کرتے ہیں کہ یہ انک اس طریقے سے یا ایسی پرنٹنگ میں استعمال نہیں کی جائے گی جس میں پرنٹنگ انکس کا کھانے پینے والی اشیاء کے ساتھ براہ راست ملاپ ہو ۔

اور یہ کہ پرنٹر کھانے پینے والی اشیاء کے لئے مناسب پیکجنگ ڈیزائن کا استعمال کرے گا۔پرنٹ ہونے والا میٹریل(پیپر، بورڈ، فلم) ایسا ہونا چاہیے کہ جو کھانے پینے والی اشیاء اور انک کے درمیان ایک رُکاوٹ یا دیوار کا کا م کرے۔ہماری پالیسی ہے کہ ہم ایسی صورت میں پرنٹنگ انکس فراہم نہیں کریں گے جہاں چھپنے والی سطح کا براہ راست کھانے پینے والی اشیاء کے ساتھ ملاپ ہو۔

CONTACT US


Complaint